5 اکتوبر، 2018، 7:09 AM

روس اور بھارت کے درمیان 20 معاہدوں کا امکان

روس اور بھارت کے درمیان 20 معاہدوں کا امکان

روس کے صدر ولادیمیر پوتین ہندوستان کےدورے پر ہیں جہاں دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کے امکان ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین ہندوستان کےدورے پر ہیں جہاں دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کے امکان ہیں۔ روسی صدر پوتین اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی  جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان دفاع، جوہری توانائی، خلائی تحقیق اور معیشت کے شعبوں میں 20 معاہدوں کا امکان ہے۔

News ID 1884527

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha